Josh-E-Junoon (Tuc Cricket Anthem)

Josh-E-Junoon (Tuc Cricket Anthem)

Ali Azmat

Длительность: 3:16
Год: 2022
Скачать MP3

Текст песни

ہے یہ جوش جنون
ہے یہ اپنا یقین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں

چلو آگے بڑھو
کہے پاک زمین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں
چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین

ہے یہ جوش جنون
ہے یہ اپنا یقین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں
چلو آگے بڑھوکہے پاک زمین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں

مقدر کس طرح جاگے
قدم ہر دم بڑھے آگے
تمہارے حوصلوں سے ہو وطن کی اک نئی پہچان
چلو آگے بڑھو
کہے پاک زمین

ہے یا جوش جنون
ہے یہ اپنا یقین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں
چلو آگے بڑھو کہے پاک زمین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں

ابھی ہے جستجو باقی
ابھی ہے آرزو باقی
کہ تم میں سے کھلاڑی ہو
جو مارے، گر کہ بھی بازی

چلو آگے بڑھو
کہے پاک زمین
ہے یہ جوش جنون ہے
ہے یہ اپنا یقین
کہ جو تم میں ہے دم
وہ کسی میں نہیں

چلو آگے بڑھو
کہے پاک زمین
کہ جو تم میں ہے
دم وہ کسی میں نہیں