Ankhon Ke Sagar Guitar Mix
Fuzion
5:42نیند نہ آئے تیرے بنا نیند نہ آئے تیرے بنا دل گھبرائے تیرے بنا، رے چین نہ آئے تیرے بنا کیسے وہ دن تھے کہ تُو نہ جب پاس تھی لیکن وہ دن تھے جدائی جب راس تھی ہاں، اب کیوں ستاتی ہے ہر پل ہمیں، یہ خوشبو تیری؟ گونجتی ہے کیوں ہنسی ہر سو تیری؟