Wishes
Hasan Raheem, Umair, & Talwiinder
3:39آنکھوں میں میری تجھے سادگی نہ دکھے ایسے کیسے، میری جاناں؟ یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں سن رہا ہے اب زمانہ صبح کو آنکھ کھلتے یاد تیرا آنا یہ کیسا ماجرا ہے، جاناں؟ ادائیں تیری وہ جو دل کو چھو گئی تھیں کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ کچھ بھی میں کہا نہ کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ، کبھی نہ لبوں پہ میرے یہ کہانی، داستاں تو ہے پرانی ساتھ ہم رہیں گے، یہ امید کر کے بیٹھے تھے دغا کے اس پہاڑ میں بجا رہا guitar میں منہ موڑ کے جو تو مجھ سے ہے یوں چلی مل گیا مجھے بہانہ یہ ساری باتیں جو ادھوری سی رکھی تھیں سن رہا ہے اب زمانہ سنے گا اب یہ زمانہ سنے گا اب یہ زمانہ سنے گا... سنے گا اب یہ زمانہ