Bhare Jahan Mein
Mehdi Hassan
7:37اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں کب اپنی زباں سے ہم دنیا کو سناتے ہیں ...دنیا کو سناتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں جب چین نہیں ملتا، جب رات نہیں کٹتی جب چین نہیں ملتا، جب رات نہیں کٹتی ...جب رات نہیں کٹتی تصویر کو ہم تیری سینے سے لگاتے ہیں تصویر کو ہم تیری سینے سے لگاتے ہیں کب اپنی زباں سے ہم دنیا کو سناتے ہیں ...دنیا کو سناتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں یہ اپنی وفائیں ہیں، وہ ان کی ادائیں ہیں یہ اپنی وفائیں ہیں، وہ ان کی ادائیں ہیں ...وہ ان کی ادائیں ہیں ہم پھول سمجھتے ہیں، وہ زخم کھلاتے ہیں ہم پھول سمجھتے ہیں، وہ زخم کھلاتے ہیں کب اپنی زباں سے ہم دنیا کو سناتے ہیں ...دنیا کو سناتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں ہم دل سے، قتیلؔ، اپنے مجبور ہوئے ایسے ہم دل سے، قتیلؔ، اپنے مجبور ہوئے ایسے ...مجبور ہوئے ایسے وہ اتنا ہی یاد آئے، ہم جتنا بھلاتے ہیں وہ اتنا ہی یاد آئے، ہم جتنا بھلاتے ہیں کب اپنی زباں سے ہم دنیا کو سناتے ہیں ...دنیا کو سناتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں اب دل کی تمنا کو اشکوں میں بہاتے ہیں