Mera Pyar

Mera Pyar

Aamir Zaki

Альбом: Signature
Длительность: 4:47
Год: 2023
Скачать MP3

Текст песни

میرا تمھارا، وہ گھر ہمارا
ٹوٹا ہے، بکھرا ہے، جیسے ستارہ

میری آواز سن لینا میرے گیتوں میں تم
وہ الفاظ چن لینا جو ہو جاتے تھے گم

میرا پیار تم ہی ہو، تم ہی تو ہو، جاناں
میرے ساتھ تم ہی ہو، تم ہی تو ہو، بھلانا نا
میرا پیار تم ہی ہو

وعدے، ارادے کیسے بھلا دیں؟
ٹوٹا ہے جو دل وہ روئے، رلا دے